Monday, 4 February 2019

کیا امام حسین کا سر مبارک قاہرہ میں مدفون ہے؟

0 comments
کیا امام حسین کا سر مبارک قاہرہ میں مدفون ہے؟ تحریر: مفتی علی جمعہ (سابق مفتی اعظم مصر) ترجمہ: شاہد رضا نجمی سوال: کیا امام حسین کا سر مبارک قاہرہ ، مصر میں مدفون ہے؟ جواب: اولا یہ جان لیں کہ امام حسین کے سر مبارک کا قاہرہ، مصر میں مدفون ہونا ایک تاریخی معاملہ ہے۔شرعی معاملہ نہیں ہے کہ لوگوں پر اس کا اعتقاد رکھنا واجب وضروری ہوجائے۔ اس کے تسلیم وانکار پر ایمان وکفر کا مدار نہیں ہے۔ اس کو یوں سمجھیں کہ اگر کوئی شخص کہے کہ ’’اہرامات‘‘ مصر میں نہیں ہیں،...

Wednesday, 12 September 2018

مسئلہ اجتہاد وتقلید امام شعرانی کی نظر میں (المیزان الکبری الشعرانیۃ کے حوالے سے)

0 comments
مسئلہ اجتہاد وتقلید امام شعرانی کی نظر میں المیزان الکبری  الشعرانیۃ  کے حوالے سے از قلم: ذیشان احمد مصباحی ----------------------------------------------------------------------------- عارف باللہ قطب ربانی امام عبدالوہاب شعرانی قدس سرہ العزیز(۸۹۸۔۹۷۳ھ)کا شمار دسویں صدی ہجری کے اکابر علماے شریعت اورارباب طریقت میں ہوتا ہے۔آپ کی زندگی ایک ایسے عالم شریعت کی حیثیت سے شروع ہوتی ہے ،جسے ہمہ وقت علم وفکر ،لوح وقلم اورقیل و قال سے واسطہ رہتاہے۔پھرقسمت یاوری کرتی ہے، امام طریقت...

فقہی روایات واقوال میں عارفانہ تطبیق (المیزان الکبری الشعرانیۃ کی روشنی میں)

0 comments
فقہی روایات واقوال میں عارفانہ تطبیق المیزان الکبری الشعرانیۃ کی روشنی میں از قلم: ذیشان احمد مصباحی ---------------------------------------------------------------- عارف باللہ امام عبد الوہاب شعرانی (۸۹۸ھ۔ ۹۷۳ھ) نے اپنی مشہور زمانہ تصنیف المیزان الکبریٰ الشعرانیۃ میں بظاہر مختلف احادیث و اقوال میں تطبیق کی ایک نئی راہ نکالی ہے، جو تمام مجتہدین و مقلدین کے تعلق سے احترام و توقیر ، اولیاے کاملین کی عظمت بلند کے اعتراف اور اجتہاد و تقلید کے حوالے سے ایک معتدل نقطۂ نظر پر...