امت پر رسول رحمت ﷺ کے دس بنیادی حقوق
ضیاء الرحمٰن علیمی
ماہ ربیع النور کی آمد کے ساتھ ہی ساری دنیاکے لوگ سیدنا محسن اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اپنے اپنے ڈھنگ سے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔اس ماہ میں خصوصاًمحبت و عقیدت کے جذبات کاسیل رواں ہوتاہے۔آپ کےظاہری وباطنی کمالات پر گفتگو ہوتی ہے۔ لیکن عموماً ان حقوق پر گفتگو نہیں ہوپاتی جواُمت پر عائد ہوتے ہیں اور جن کی ادائیگی کے لیے اُمت کوہمیشہ کمر بستہ رہنا چاہیے۔
امت پرعائد ہونے والے حقوق میں سے یہ دس حقوق ہیں جو اصول وکلیات کی حیثیت...
Friday, 8 December 2017
Wednesday, 29 November 2017
تو ارادے کا ہمالہ ہے، عمل کا آبشار ---- داعی کبیر مولانا شاکر نوری کی داعیانہ زندگی کے چند ابتدائی اوراق
Zam-Zama [زمزمہ]
02:22
1 comments



تو ارادے کا ہمالہ ہے، عمل کا آبشار
--------------------------------------------------------
داعی کبیر مولانا شاکر نوری کی داعیانہ زندگی کے چند ابتدائی اوراق
ازقلم: شاہد رضا نجمیؔ
------------------------------------------------------
اس خاکدانِ گیتی پر ہر روز ہزاروں افراد جنم لیتے ہیں اور اپنا عرصۂ حیات گزار کر لوگوں کی نگاہوں سے ’’آفتابِ سما‘‘ کی مانند روپوش ہوجاتے ہیں۔ ان کی موت کے بعد اقربا واحبا کی ایک کثیر تعداد چند دنوں تک آہ وفغاں کرتی ہے، پھر خاموش ہوجاتی ہے۔ کاروانِ...
Sunday, 24 September 2017
۱۸۵۷ء پس منظر و پیش منظر
Zam-Zama [زمزمہ]
21:50
1 comments


نام کتاب: ۱۸۵۷ء پس منظر و پیش منظر مولف : مولانا یٰسین اختر مصباحی ،
صفحات: ۳۰۴، قیمت ۱۰۰؍ روپے ،
سن اشاعت ۲۰۰۷ء /۱۴۲۸ھ طابع و ناشر: دارالقلم ۹۲/۶۶ قادری مسجد روڈ ، ذاکر نگر، نئی دہلی-۲۵
مولانا یٰسین اختر مصباحی صاحب کی تازہ ترین کتاب ’’۱۸۵۷ء پس منظر و پیش منظر‘‘ پیش نظر ہے- یہ ادارہ تصنیف...
Wednesday, 13 September 2017
ایک ضروری وضاحت ---- سماع اور وجد ورقص کے حوالے سے مشائخ کے معمولات کا جائزہ
Zam-Zama [زمزمہ]
08:02
1 comments



ایک ضروری وضاحت
سماع اور وجد ورقص کے حوالے سے مشائخ کے معمولات کا جائزہ
از قلم:- ذیشان احمد مصباحی
...