علم وتحقیق کے میدان میں حرفِ آخر یہی ہے کہ یہاں کسی کی بات حرفِ آخر نہیں
نوجوان عالمِ دین مولانا امام الدین سعیدی سے خصوصی گفتگو
---------------------------------------------------------------------------------
خوش گفتاری، خوش رفتاری، خوش فکری، خوش علمی، خوش اخلاقی جیسے خوش نما عناصر کے ذریعے چند ہی برسوں میں شخص سے شخصیت، فرد سے فردیت کے میدان میں قدم رکھنے والے مولانا امام الدین سعیدی دورِ حاضر میں علم وفضل کے حوالے سے نسلِ نو کے نمائندہ علما میں شمار کیے جاتے...
Saturday, 25 March 2017
مغرب پر اسلامی خوف ووحشت کے منڈلاتے بادل
Zam-Zama [زمزمہ]
11:04
0
comments



مغرب پر اسلامی خوف ووحشت کے منڈلاتے بادل
تحریر: ڈاکٹر عبدالرحیم ہلالی ۔۔۔۔ ترجمہ: محمد شاہد رضا نجمیؔ
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------
زیر نظر مضمون جامعۃ الازہر، مصر کے علمی وفکری ترجمان ماہنامہ ’’الازہر‘‘(مئی ؍۲۰۱۶ء)سے ماخوذ ہے۔
مضمون نگار ڈاکٹر عبدالرحیم سعد الدین ہلالی ’’الکلیۃ الشرعیۃ، جامعۃ الازہر‘‘ کے استاذ ہیں۔
----------------------------------------------------------------------------------------------------------- ...
Tuesday, 14 March 2017
عربی زبان وادب کی تعلیم نہایت ہی ناگزیر ہے
Zam-Zama [زمزمہ]
10:40
0
comments


عربی زبان وادب کی تعلیم نہایت ہی ناگزیر ہے
معروف ادیب وقلم کار مولانا ضیاء الرحمٰن علیمی سے خصوصی بات چیت
---------------------------------------------------------------------------------
اردو، عربی، فارسی، انگلش، ہندی جیسی زبانوں پر بیک وقت دسترس رکھنے والےصوفیانہ نظریات کے حامل معروف ادیب وقلم کار مولانا ضیاء الرحمٰن علیمی کی ولادت ۱۹۸۲ء دربھنگہ، بہار کے ایک دین دار گھرانے میں ہوئی۔ قریب کے مکتب میں ابتدائی تعلیم اور حفظِ قرآن کے بعد درسِ نظامی کی تعلیم کے لیے ممبئی عظمیٰ کی مشہور درس...
دورِ حاضر میں علمِ حدیث کی بہت زیادہ ضرورت ہے
Zam-Zama [زمزمہ]
10:35
0
comments


دورِ حاضر میں علمِ حدیث کی بہت زیادہ ضرورت ہے
عظیم محقق مولانا غلام مصطفیٰ ازہری سے خصوصی گفتگو
---------------------------------------------------------------------------------
حدیث کے نام پر غیر مقلدین کی شدت و بربریت دیکھنے کے بعد جب ہم اپنی جماعت کی طرف نظریں اٹھاکر دیکھتے ہیں تو وہاں پیدا شدہ علمی وفکری قحط رجالی سےبڑے اضطراب و کلفت کا شکار ہوتے ہیں کہ ہماری جماعت میں فقہ وفتاوی سے شغف رکھنے والے تو کثیر ہیں، لیکن حدیث وعلوم حدیث کے آشنا بہت کم ہیں، ایسے ماحول میں ان کی شر انگیزیوں اور...
اہلِ سنت کا علمی مستقبل روشن وتابناک ہے
Zam-Zama [زمزمہ]
10:15
0
comments


اہلِ سنت کا علمی مستقبل روشن وتابناک ہے
معروف قلم کار مولانا ذیشان احمد مصباحی سے خصوصی گفتگو
-------------------------------------------------------------------------------
اکیسوں صدی میں جن افراد نے مذہبی صحافت کو زندہ اورتابندہ کیا، مذہبی ادب کے خشک جزیروں کی سیاحی کرتے ہوئے انھیں اپنی وسعتِ نظر، عمیق فکر، اعلیٰ تحقیقی وتنقیدی شعور اور بے باک قلم کے ذریعے دوبارہ آباد کیا ان میں ایک نمایاں نام مولانا ذیشان احمد مصباحی دام ظلہ العالی کا ہے۔ آپ کی پیدائش۵ ۲؍مئی ؍۱۹۸۴ء کو مغربی چمپارن، بہار...
صوفی حقیقۃً وہی ہوتا ہے جو مقامِ مشاہدہ پر فائز ہو
Zam-Zama [زمزمہ]
10:04
0
comments


صوفی حقیقۃً وہی ہوتا ہے جو مقامِ مشاہدہ پر فائز ہو
صاحب زادہ حضرت مولانا حسن سعید صفوی ازہری سے خصوصی گفتگو
------------------------------------------------------------------------------
دورِ حاضر کے خانقاہی شہزادگان میں علم وفضل، فکر وتدبر، لطف وعنایت، خدمتِ خلق اور حسنِ عمل کے حوالے سے ہمارے ’’حسن بھیا‘‘ایک بڑا مقام رکھتے ہیں، جس کا اظہار ان کے کردار وعمل سے ہوتا رہتا ہے۔آپ خانقاہِ عالیہ عارفیہ کے زیب سجادہ حضرت داعیِ اسلام شیخ ابو سعید شاہ احسان اللہ محمدی صفوی مد ظلہٗ کے بڑے صاحبزادے ہیں۔...
اہلِ سنت کی تفہیمِ جدید
Zam-Zama [زمزمہ]
03:48
0
comments



اہلِ سنت کی تفہیمِ جدید
چیچینیا کانفرنس میں اہل سنت کی تشریح و تعبیر کا پس منظر و پیش منظر
از قلم:- ذیشان احمد مصباحی
عصرحاضر میں اہل سنت کی تعریف و توضیح ملکی اور عالمی تناظر میں کس قدرضروری ہوگئی ہے ،اس کا ثبوت درج ذیل دو واقعات ہیں:
(۱)مجلس شرعی مبارک پور کے ۲۲؍ویں سیمینار منعقدہ ۹-۱۱؍دسمبر۲۰۱۴ء میں ایک موضوع ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کی تنقیح وتوضیح بھی تھا-
(۲)۲۵؍اگست ۲۰۱۶ء کو چیچینیا کے صدر رمضان قدیر وف کی دعوت پر ایک عالمی اجلاس منعقد ہوا ،جس کا واحد مقصد اہل سنت کی تشریح...