Sunday, 24 September 2017

۱۸۵۷ء پس منظر و پیش منظر

1 comments
           نام کتاب: ۱۸۵۷ء پس منظر و پیش منظر           مولف : مولانا یٰسین اختر مصباحی ،             صفحات: ۳۰۴، قیمت ۱۰۰؍ روپے ،             سن اشاعت ۲۰۰۷ء /۱۴۲۸ھ          طابع و ناشر: دارالقلم ۹۲/۶۶ قادری مسجد روڈ ، ذاکر نگر، نئی دہلی-۲۵ مولانا یٰسین اختر مصباحی صاحب کی تازہ ترین کتاب ’’۱۸۵۷ء پس منظر و پیش منظر‘‘ پیش نظر ہے- یہ ادارہ تصنیف...

Wednesday, 13 September 2017

ایک ضروری وضاحت ---- سماع اور وجد ورقص کے حوالے سے مشائخ کے معمولات کا جائزہ

1 comments
ایک ضروری وضاحت سماع اور وجد ورقص کے حوالے سے مشائخ کے معمولات کا جائزہ                                             از قلم:- ذیشان احمد مصباحی                            ...

Friday, 8 September 2017

0 comments
خیرآباد کا پانچ سو سال سفراز قلم: ذیشان احمد مصباحی ...

Thursday, 7 September 2017

آزادی نسواں کے علم برداروں سے ایک اپیل

0 comments
آزادی نسواں کے علم برداروں سے ایک اپیل از قلم:- ذیشان احمد مصباحی  علمی د نیا میں آ ج مطالعہ و تحقیق کے دو طریقے رائج ہیں، ایک یہ کہ آپ اپنے طور پر جس نتیجے کو صحیح اور درست سمجھے ہوئے ہیں خواہ وہ گھر یا ماحول کی وجہ سے ہے یا معاشرہ یا تعلیم کے زیر اثر ہے، اس کو سامنے رکھ کر اسی کی صحت کے اثبات پر دماغ کا سارا زور صرف کر دیں ،اس کے موافق جتنے دلائل آئیں انہیں پورے شد و مد کے ساتھ پیش کریں اور جو خلاف دلائل آئیں انہیں رد کرنے کے لیے دماغ کو نچوڑ کر رکھ دیں۔ یہ موضوعی طرز تحقیق ہے جو...

رضویات: پس منظر وپیش منظر

0 comments
رضویات: پس منظر وپیش منظر از قلم:- ذیشان احمد مصباحی فقیہ اسلام حضرت مولانا شاہ احمدرضا خاں فاضل بریلوی علیہ الرحمہ اپنے زمانے کی نابغۂ روزگار شخصیت تھے-بلاشبہ وہ ایک جہان معنی تھے -ان کی ہشت پہلو شخصیت کو جس طرف سے بھی دیکھیے وہ اپنے آپ میں منفرد وممتاز نظر آتی ہے- انہوں نے پوری ایک صدی کو متاثر کیا- ایک زمانہ ان کا معترف ہے- ان کے افکارو خیالات نے نہ صرف اپنے دور کو متاثر کیا اورنہ وہ صرف اپنے عہد میں مجالس علما اورعوام میں مقبول اور زیربحث رہے بلکہ وقت کے گزرنے کے ساتھ ان کے افکارو خیالات...

۱۸۵۷ء کی ۱۵۰ سالہ تاریخ اور عصری تصورات

0 comments
۱۸۵۷ء کی ۱۵۰ سالہ تاریخ اور عصری تصورات از قلم:- ذیشان احمد مصباحی تاریخ گوئی یا قصہ گوئی :- ۹؍اپریل ۲۰۰۷ء کو جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے انصاری آڈیٹوریم میں’’ انقلاب ۱۸۵۷ء اور اردو اخبارات‘‘ کے موضوع پر ایک سمپوزیم منعقد ہوا، یہ سمپوزیم شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ دہلی کے ذمہ داران نے منعقد کی تھی، شرکاء میں محترمہ شیلا دکشت و زیر اعلیٰ دہلی، مولانا انظر شاہ کشمیری اور دوسری سیاسی و سماجی شخصیات شریک تھیں، میڈیا کی نظر التفات حاصل کرنے کے لیے علمی پروگراموں میں معروف غیر علمی ہستیوں کو دعوت...