Wednesday, 29 November 2017

تو ارادے کا ہمالہ ہے، عمل کا آبشار ---- داعی کبیر مولانا شاکر نوری کی داعیانہ زندگی کے چند ابتدائی اوراق

1 comments
تو ارادے کا ہمالہ ہے، عمل کا آبشار  -------------------------------------------------------- داعی کبیر مولانا شاکر نوری کی داعیانہ زندگی کے چند ابتدائی اوراق ازقلم: شاہد رضا نجمیؔ ------------------------------------------------------ اس خاکدانِ گیتی پر ہر روز ہزاروں افراد جنم لیتے ہیں اور اپنا عرصۂ حیات گزار کر لوگوں کی نگاہوں سے ’’آفتابِ سما‘‘ کی مانند روپوش ہوجاتے ہیں۔ ان کی موت کے بعد اقربا واحبا کی ایک کثیر تعداد چند دنوں تک آہ وفغاں کرتی ہے، پھر خاموش ہوجاتی ہے۔ کاروانِ...