Friday, 8 December 2017

امت پر رسول رحمت ﷺ کے دس بنیادی حقوق ----------- ضیاء الرحمٰن علیمی

0 comments
امت پر رسول رحمت ﷺ کے دس بنیادی حقوق ضیاء الرحمٰن علیمی ماہ ربیع النور کی آمد کے ساتھ ہی ساری دنیاکے لوگ سیدنا محسن اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اپنے اپنے ڈھنگ سے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔اس ماہ میں خصوصاًمحبت و عقیدت کے جذبات  کاسیل رواں ہوتاہے۔آپ کےظاہری وباطنی کمالات پر گفتگو ہوتی ہے۔ لیکن عموماً ان حقوق پر گفتگو نہیں ہوپاتی جواُمت پر عائد ہوتے ہیں اور جن کی ادائیگی کے لیے اُمت کوہمیشہ کمر بستہ رہنا چاہیے۔ امت پرعائد ہونے والے حقوق میں سے یہ دس حقوق ہیں جو اصول وکلیات کی حیثیت...