Monday, 4 February 2019

کیا امام حسین کا سر مبارک قاہرہ میں مدفون ہے؟

0 comments
کیا امام حسین کا سر مبارک قاہرہ میں مدفون ہے؟ تحریر: مفتی علی جمعہ (سابق مفتی اعظم مصر) ترجمہ: شاہد رضا نجمی سوال: کیا امام حسین کا سر مبارک قاہرہ ، مصر میں مدفون ہے؟ جواب: اولا یہ جان لیں کہ امام حسین کے سر مبارک کا قاہرہ، مصر میں مدفون ہونا ایک تاریخی معاملہ ہے۔شرعی معاملہ نہیں ہے کہ لوگوں پر اس کا اعتقاد رکھنا واجب وضروری ہوجائے۔ اس کے تسلیم وانکار پر ایمان وکفر کا مدار نہیں ہے۔ اس کو یوں سمجھیں کہ اگر کوئی شخص کہے کہ ’’اہرامات‘‘ مصر میں نہیں ہیں،...