Wednesday, 24 January 2018

آیات جہاد کی صوفیانہ تفسیر: ایک جائزہ

0 comments
آیات جہاد کی صوفیانہ تفسیر: ایک جائزہ از قلم: حسن سعید صفوی -------------------------------------------------------------------- تصوف ،اسلام سے الگ کسی Ism فکر یا مذہب و مسلک کا نام نہیں ہے-اسلامی تعلیمات میں خلق وخالق کے مابین جس تعلق کو بیان کیا گیا گیا ہے اسی کو اپنانے اور اسی سے مزین ہو نے کا نام تصوف ہے-صوفیائے کرام کی تصوف کے تعلق سے مختلف تعبیرات و تشریحات آپس میں متصادم و مخالف نہیں بلکہ وہ تعریفیں آپس میں ایک دوسرے کی مفسر و شارح ہیں-مختلف زاویۂ نگاہ سے الگ الگ تعریفوں کو جامعیت...

Tuesday, 23 January 2018

مسلم ذہن کی تشکیل جدید اور صوفی نقطۂ نظر کی تعبیر وتطبیق

0 comments
مسلم ذہن کی تشکیل جدید اور صوفی نقطۂ نظر کی تعبیر وتطبیق از قلم: ذیشان احمد مصباحی ----------------------------------------------------------------------- بیسویں صدی کا آفتاب جب طلوع ہورہا تھا اس وقت پوری دنیا سے سامراج اپنے پاؤں سمیٹنے کی تیاریاں کر رہا تھا، جمہوریت کی صبح نمودار ہوا چاہتی تھی، پوری دنیا میں سیکولر نظام حکومت کی بالادستی کا ماحول بن رہا تھا، طویل جنگ و جدل اور قتل و غارت کے بعد اس وقت جو ورلڈ آرڈر تشکیل پایا ،اس کی زمام مغربی اور یورپی ہاتھوں میںتھی جس کا وجود عیسائی...